اسلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی 💫

دُنیا میں اگر کسی خوبصورت جگہ رہنا چاھتے ھیں تو کسی کی سوچ میں رہیں کسی کے دِل میں رہیں کسی کی یادوں میں رہیں اور کسی کی دُعا میں رہیں🌹

اللہ پاک سب پر اپنا فضل و کرم فرماٸے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمین..🍃🍂🍁

Comments