اَلسلامُ علیکم
اے پیارے پاک پروردگار
ہم آپ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور آپ کی ہی عبادت کرتے ہیں
ہمیں ہر قسم کے شر،جن و انس کے شر،حسد،بد نظری اور فتنہ وفساد سے بچالیجئے
آج کے بابرکت دن ھےاس بابرکت دن کےصدقےہمارےتمام صغیرہ وکبیرہ گناہوں کوبخش دےھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا
امین

Comments