انتظامیہ نے خطرہ بھانپ لیا ہے۔
اسوقت سر جوڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں کہ اب کیا کریں۔
اسلام آباد میں اسوقت اہم ہنگامی ملاقات جاری ہے۔
اب تک کے اقدامات اور اسکے impact کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
تیاریاں نامکمل ہیں، بھڑکوں سے عوام ڈر نہیں رہے۔
اب کیا کرنا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آرہی۔

Comments