کے پی کے صوبائی وزارت داخلہ نے تھریڈ الرٹ جاری کر دیا دہشت گردی کا خطرہ کسی بھی قسم کے اجتماع سے گریز کرنے کی ہدایت عوام کو غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے کی تلقین ۔
لگتا ہے کل کا دھرنا بھی ملتوی کر دیا جائے گا۔ اب اسے راہ فرار بھی سمجھا جا سکتا ہے اور مذاکرات میں پیش رفت بھی

Comments