ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور گنڈاپور اسٹبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں، احتجاج محض دکھاوا ہے۔ عمران خان بیرون ملک جانے کی راہ تلاش کر رہے ہیں۔ کارکن قربان ہوں گے جبکہ رہنما خاموش رہیں گے۔ اگر انقلاب حقیقی ہے تو قاسم اور سلیمان کو میدان میں لائیں۔
@chsandhilaa.bsky.social
@chsandhilaa.bsky.social
Comments