جے یو آئی کے امیدوار نے 3815 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ انکے مدِمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار نے 858 ووٹ لیے یاد رہے پیپلزپارٹی شکار پور کا اپنا گڑھ مانتی ہے جبکہ حالت یہ ہے گزشتہ ہونےوالےالیکشن میں یہاں سے قومی اسمبلی کی نشست پرجمعیت کے امیدوار کو 15 ہزار ووٹوں کی لیڈ ہونے کے باوجود ہروا دیا گیا
Post image

Comments