کوئٹہ
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر، محسن بلوچستان و سینیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب کی بلوچستان میں حالیہ واقعات پراظہار افسوس
بلوچستان میں بنیادی حقوق پامال وغیر یقینی صورتحال میں ہمیں مجبور نہ کیا جائےکہ روڈوں پر نکلیں

ریاست کی زمہ داری ہے کہ وہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں
Post image

Comments