کنری کے رہائشی محمد عامر ولد لیاقت گجر نے اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ہمراہ قاادیاانیت سے تائب ہوکر کلمہ طیبہ پڑھ کر گلزار خلیل سامارو میں پیر محمد عمر جان سرہندی کے دست مبارک پر اسلام قبول کرلیا،پوری فیملی کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Comments