پتہ نہیں پاکستان میں اپ لوگ بڑے بڑے بیڈز پہ کیسے سو جاتے ہیں مجھے تو وہ میٹرس پہ کبھی نیند ائی بھی نہیں اور نہ ا سکتی ہے مجھے زمین پہ نیند اتی ہے

Comments