دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے۔
جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے۔
کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا
اب کچھ دیر تو وہ کھڑے رہے۔
آخر ایک بولے: "میں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا۔"
یہ سن کر دوسرے مسکراتے ہوئے ایک طرف ہو گئے اور کہا
"میں دے دیا کرتا ہوں

Comments
دوسرے نے ترنت جواب دیا :۔
معذرت چاہتا ھوں ، آپ صحیح سوچتے ھیں ، اور وہاں سے روانہ ہوگیا ۔
😛🌹🌹🌹🌹🌹🌹