ایک وقت میں یہ تینوں پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک تھے
طوطی بولتا نہیں بلکہ بلوایا جاتا تھا
اپوزیشن خاموشی سے ستم سہہ رہی تھی
میرے دوست مجھے کہتے تھے نواز شریف ختم شد اور ن لیگ تمام ہوئی
میں انہیں کہتا تھا یہی الفاظ ان تینوں کے لیے بچا کے رکھو
کیونکہ نواز شریف ایک بار جو کہہ دے وہ کرتا ہے
Post image

Comments