‏انشاءاللہ، ایک بار پھر پاکستان ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ہواوے کے دورے سے لاہور کو پہلا اسمارٹ سٹی بنانے کا خواب حقیقت میں بدلنے جا رہا ہے۔ یہ ہماری ترقی اور خوشحالی کا نیا باب ہے۔ ⁧‫#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد‬⁩
Post image

Comments