خیبر پختونخوا کی موجودہ بدحالی برسوں کی ناکام حکمرانی اور غیر سنجیدہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ نیازی نے ہزاروں دہشگردوں کو بسانے کا فیصلہ کیا مگر تعلیم، صحت اور ترقی کو نظرانداز کیا۔ انتشار اور جلسوں کی سیاست نے عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیل دیا، جس کی قیمت وہ آج ادا کر رہے ہیں
Post image

Comments