اور ناظرین بابا زحمتے کی باقیات کو بھی مسئلہ مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف کے دستخطوں سے ہے آج عادل بازئی کیس میں انھوں نے وہی آکھیا ہے جو بابا زحمتے آکھیا کرتے تھے نوازشریف کے دستخط جعلی ہیں حالانکہ دستخط کی جانچ پڑتال واسطے میاں صاحب کو ایک نوٹس نہیں کیا بلکہ خود سے طے کیا دستخط جعلی ہیں۔ 🥱
Comments