فوج سے مذاکرات کی خواہش رکھنے والے یوتھیے حکومت سے مذاکرات پر بھی ذلیل ہو رہے ہیں۔ میرا مشورہ یہ ہے پہلے یوتھیوں کو آپس میں بیٹھ کر مذاکرات کرنے چاہیئں اور فیصلہ کرنا چاہیئے کہ آیا سوشل میڈیائی یا بشری یا علیمہ یا پھر دستیاب چیرمین گوہر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔وگرنہ یہ اسی طرح ذلیل ہوں گے🥱

Comments