مطالعہ پاکستان پڑھ کر بڑے ہونے والا یوتھیا اتنا کند ذہن ہے کہ محمود غزنوی واقعی ایک لٹیرا تھا جو کہ برصغیر میں لوٹ مار کرنے آتا تھا۔ زیادہ تر حملے مندروں پہ کرتا تھا وہاں سے جواہرات لے اڑتا تھا۔۔۔ افغانڈو نہ بن برصغیری عینک پہن کر دیکھ تیرا پاکستان برصغیر سے نکلا ہے نہ کہ افگانڈستان سے۔۔۔۔🥱
Reposted from PTI KPK
خواجہ آصف نے کہا ھے کہ محمود غزنوی چور اور ڈاکو تھا۔
غزنوی چونکہ پھٹان تھا تو اس کو ٹارگٹ کرنا ایک سوچھے سمجھے سکیم کے تہہ یہ بیان دیا ھے۔ پیٹانوں اور پنجابیوں کو لڑانے کی ایک اور ناکام کوشیش ھے۔
خواجہ صاحب کو بتانا چاھتا ھوں کہ ھم عمران خان کے سپوٹرز ھیں اور ھم ایک ھے۔ اپنے دماغ کا اعلاج کرائیں

Comments