میں یہ بات 100 فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں سوشل میڈیا پہ موجود یوتھیوں کی زیادہ تر تعداد ایسی ہے جو صرف انگریزی کے حروف کی شکل سے یا پھر ڈی پی پہ لگی تصویر سے قائدین کو پہچانتے ہیں اور ٹویٹس معاوضے کے عوض لائک اور شیئر کرتے ہیں جن کو پڑھنا اور لکھنا تک نہیں آتا اور ان کا تعلق کے پی سے ہے۔
Comments