ایک پراپرٹی ڈیلر نے 50 کروڑ کا غبن کیا پکڑے جانے پہ 2 کروڑ ایس ایچ او کو دیا اور ایک مسجد بنوا دی اور بقیہ 47 کروڑ پراپرٹی ڈیلر کی جیب میں اب ایس ایچ او اور پراپرٹی ڈیلر نیک اور ایماندار شمار ہوتے ہیں۔۔ ایسا پاکستان میں ہوتا ہے۔🤣

Comments