کیوں نہ آج کچھ سیاسی بات چیت کی جائے؟ کیا آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان 24 نومبر کو جیل سے باہر آ جائیں گے یا نہیں؟
1 / 2
Comments
یہ اندر ہی رہے تو ملک و قوم کیلئے بہتر ہے۔
اب چند جاہلوں سے یہ سوال کے وہ کوئی کارکردگی ہی بتا دیں جو ملک اؤ قوم کے فائدے کے لیے اس نے کی ہو ؟؟؟؟؟؟
ہو نہیں سکتا