‏آپ فوج کی پالیسیوں ، جنرل عاصم منیر سے لاکھ اختلاف کریں مگر اس بات پر کہ انہوں نے جنرل ر فیض حمید کو پھٹے چڑھانے کا فیصلہ کیا، انکو شاباشی ضرور دیں، فوج کا اپنے کسی ریٹائرڈ افسر سے احتساب اور کاروائی شروع کرنے کے عمل کی پذیرائی کریں۔

Comments