سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دور بسنے والے لوگ ایک دوسرے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں کچھ مختلف ہم خیال لوگ اکھٹے بھی ہو جاتے ہیں یہاں الفاظ کے سہارے ایک دوسرے کے بت تراشے جاتے ہیں بعض اوقات دو غلط الفاظ کی ٹھوکر انہیں پاش پاش کر دیتی ہے لہذا اپنے اپنے بت تراشتے وقت احتیاط فرمائیں شکریہ 🌺
Comments