السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔

*رشتے سایہ دار درختوں کی مانند ہوتے ہیں اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو ٹھنڈے اور گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں*

*رشتوں کی حفاظت کریں چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا احساس کے یا پھر دوستی کے یہ تمام رشتے اپنی اپنی جگہ بہت انمول ہوتے ہیں*

Comments