‏﷽
زندگی بخیر

میں اللہ پاک سے آپ کی اور آپ کے سب گھر والوں کی خوشی اور پُرسکون زندگی کے لیے دعا گو هوں کہ اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرماۓ.
اللہ کے نگھبان فرشتے ھر وقت اور ھر جگہ آپکی حفاظت کریں.
آمین یارب العالمین۔

Comments