گورنر ہائوس پنجاب میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس ۔۔۔

پی ٹی آئی نے کمیٹی تو بنائی ہے مگر وہ کس سے بات کرنے کیلئے بنائی ہے کسی کو نہیں پتا، پہلے وہ طے تو کر لیں کہ کس سے بات کرنا چاہتے ہیں ، مراد علی شاہ

Comments