کیا یہ آٹھ مہینوں میں پہلی کال ہے؟ یہ سات آٹھ بار ہوچکا ہے کیا وہ لاڈلہ ہے؟آپ کے آئینی ادارے پالیسی ساز کیا کر رہے ہیں، وہ آتا ہے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرکے چلا جاتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔یہی کام یہی گفتگو کسی دوسرے صوبے کا وزیر اعلیٰ کرکے دیکھائے پھر آپ اس کا حشر دیکھیں۔
Comments