کئی بار PTI نے ثابت کیا کہ وہ ایک تربیت یافتہ دہشت گرد گروہ ہے، دو دن سے وہ پنجاب میں خون آگ کی ہولی کھیلتے ہوئے دارالحکومت میں پہنچ چکے ہیں، اگر پالیسی ساز اور آئینی ادارے 9/10مئی کےمجرموں کو سزا دیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے یہ سیاسی ورکر نہیں ہیں قوم کو بتا دیں دباؤ کہاں سے آرہا ہے۔
Comments
ACT NOW