مسلح جتھوں کے ذریعے مذاکرات نہیں ہوتے یہ سیاسی لوگ نہیں ہیں یہ سیاسی ورکر کا شیوہ نہیں ہے، نہ ہی سیاسی ورکر اتنا تربیت یافتہ ہوتا ہے۔یہ تربیت یافتہ ہیں جس طرح یہ اہلکاروں کو شہید اور زخمی کرتے ہیں یا جس طرح یہاں تک پہنچے ہیں اگر انکی KPK میں حکومت نہ ہوتی تو یہ یہاں تک پہنچتے؟
Comments