‏ریاست کا صوبہ سرکاری وسائل سے وفاق پر بار بار حملہ آور ہوتا ہو،یہ صرف گنڈا پور نہیں اس سے پہلے پرویز خٹک محمود خان بھی عمران خان کی ہدایت پر وفاق پر حملہ آور ہوئے ہیں،9 مئی اور 26 نومبر کو کیا ہوا، ایک وقوعہ ہوگیا تو انکو سزائیں کیوں نہیں دیں عالمی دباؤ کا کیوں نہیں بتایا جا رہا۔

Comments