ہر وہ چیز جس پر عسکری اور فوجی لکھا ہو ہم اس کا بائیکاٹ کریں گے ، جو دوکاندار بیچے گا ہم اسکا بھی بائیکاٹ کریں گے اپ سب سے گزارش ہے اسکو شیئر کریں کیونکہ ہم ٹینکوں توپوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے لیکن ہم یہ کر سکتے ہیں۔
Post image

Comments