پیرنی میں اگر ذرا سی بھی عقل ہوتی تو کیا وہ سب کچھ کرتی جو وہ اب تک کر چکی ہے؟ یہ اس نے بیوقوفی میں نہیں بلکہ پورے ہوش و حواس میں بم کو لات ماری ہے۔۔ 🐃😜🐃
Reposted from
Samina Qasim
جنرل باجوہ کےقریبی ذرائع نےبشری بی بی کےاس گھناؤنےالزام کوسوفیصد جھوٹاقراردےدیا۔
بشری پنکی اب بہت بُری طرح پھنس گئی ہیں۔اپنی پہلی ہی سیاسی تقریرمیں گھٹیا blunderکربیٹھیں۔
“نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن”
(نہ کہیں رُکنےکی جگہ باقی رہی اورنہ کہیں جانےکو ہی کوئی جگہ ہے)
بشری پنکی اب بہت بُری طرح پھنس گئی ہیں۔اپنی پہلی ہی سیاسی تقریرمیں گھٹیا blunderکربیٹھیں۔
“نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن”
(نہ کہیں رُکنےکی جگہ باقی رہی اورنہ کہیں جانےکو ہی کوئی جگہ ہے)
Comments