‏‎#شوپیان میں ہر جانب، ہلکی سی ہی سہی، قدرت کی طرف سے سفید مرمریں چادر بچھادی گئی۔
آج جمعرات ہے اور تاریخیں یہ ہیں:
09 جمادی الثانی 1446 ہجری 12 دسمبر 2024 عیسوی
28 مگھر 2081 بکرمی
‎#Kashmir

Comments