کوٹلی آزادکشمیر میں احتجاج اور آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے لگائے گئے ظالمانہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کے دوران یہ ایمبولینس مبینہ طور پر پولیس کے لیے آنسو گیس شیل پہنچانے کا کام کر رہی تھی پھر عوام نے ہی اسکا حشر کردیا

Comments