آفرین ھے ان دلیر اور جیدار صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس پر جو پاپولسٹ لیکن تباہ کن بیانیئے سے ڈالرز نچوڑنے کی بجائے حق گوئی اور سچائی کے ساتھ نہ صرف ڈٹ کر کھڑے ہیں بلکہ ماوں بہنوں کے بارے غلاظتیں اگلتی سگ نما زبانوں سے نہ تو گھبرائے اور نہ ہی پیچھے ہٹے ہیں ❤️✌️💪
Comments