پی ٹی آئی سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی ، یہ سوشل میڈیا پہ جدید ٹیکنالوجی سے آگے جا سکتے ہیں مگر گراونڈ پہ حالات مختلف ہیں۔
سیاسی کارکن کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
سیاسی کارکن کے ہاتھ میں کبھی ڈنڈے سوٹے پٹرول بم نہیں ہوتے۔
اب تو معاملہ غلیل تک پہنچ چکا ھے۔
سیاسی کارکن کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
سیاسی کارکن کے ہاتھ میں کبھی ڈنڈے سوٹے پٹرول بم نہیں ہوتے۔
اب تو معاملہ غلیل تک پہنچ چکا ھے۔
Comments