تحریک انتشار کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سول ملٹری قیادت انتشاریوں کے خلاف ایک پیج پر نظر آرہی
1 / 4
Comments
یا تو PTI ختم یا پھر ان کی مخالف تمام قوتیں۔
قبر 1 ہے اور مردے 2
اب فوج نے ثابت کرنا ہے کہ۔۔۔اس قبر میں اپنے سمیت ملک کو بھی گرنے دینا ہے یا
رقاصہ اور اس کے فاشسٹ شوہر سمیت اس ٹولے کو گرانا ہے۔
بڑے فیصلے کرنے کا وقت آن پہنچا۔
جی ٹھیک ہے ، لیکن اِس پیج کا کرنا کیا ہے۔۔۔