جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکےبعدمسلسل تین ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔برآمدات اورترسیلات زر میں اضافےکےباعث اکتوبرمیں35کروڑڈالرزکا سرپلس۔رواں مالی سال کےابتدائی چارماہ میں21 کروڑڈالرزکاکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔ آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں اضافہ۔تفصیلات دیکھیے

Comments