جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت ہو الیکٹرانک میڈیا ایسے منافقانہ طرز عمل سے عوام کو خبریں دے رہا ہے جیسے احتجاج میں شریک لوگ پاکستانی ہی نہیں۔ اتنا بڑا سانحہ ہوا لوگ مار دیئے گئے انسانی جان کوئی پرواہ نہیں ایک بے گناہ کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے۔
تاریخ میں ہمیشہ بہادروں کا ذکر ہوتا ہے we will not forgive
Comments