یہ شخص پولیس والوں پر حملوں میں ملوث رھا،جی بی سے حاضر سروس پولیس والے لایا ان سے پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے جوانوں پر حملے کروائے اور اب یہ فورسز کو دھمکیاں دے رھا ھے ،کوئی اس کو گرفتار کرے گا

Comments