بنوں کے مقامی مشران کی کوششیں رنگ لے آئیں,

روچہ چیک پوسٹ سے اغواء ہونے والے سات اہلکاروں بحفاظت بازیاب کرایا گیا,

مقامی مشران نے جرگہ کے ذریعے سات مغوی اہلکاروں کو رہا کروایا,

مغویوں کو بغیر کسی تاوان یا شرائطِ کے رہا کروایا گیا,ڈی پی او بنوں ضیاء الدین احمد

Comments