قومی جرگے کی جانب سے ضلع کرم میں امن قائم کرنے کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر کمشنر کوہاٹ سے ملاقات کی۔
کمشنر کوہاٹ نے جرگے کو یقین دلایا کہ آئندہ چند دنوں میں انہیں مکمل سیکیورٹی کے ساتھ ضلع کرم لے جانے کے انتظامات کیے جائیں گے۔
‎#PashtunNationalJirga
Post image

Comments