#کرّم میں کل رات پھر خون کی ندیاں بہہ گئیں۔ 25 اور پشتون مارے گئے۔ اب تک جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 75 ہو چکی ہے۔ حسب معمول یہ خبریں پاکستان کے میڈیا میں نہیں ہیں اور ریاست کو اس کی کوئی پرواہ نہیں۔
#No2StateTerrorInKurrm
Post image

Comments