حال ہی میں #پنجاب کے کچھ لوگ اپنی فرسٹریشن پشتونوں پر نکال رہے ہیں اور سیاسی لڑائیوں کا ذمہ دار بھی ہمیں #پشتون سمجھتے ہیں۔ وہ یہ بھول گئے ہیں کہ پچھلے 75 سالوں میں جرنیلوں کی پالیسیوں کا سب سے زیادہ نقصان پشتونوں کو ہوا ہے۔
1 / 2
Comments
مشر منظور پشتین نے 11 اکتوبر کو عدالت میں صاف صاف کہا کہ یہ اسمبلیاں اور پورا نظام جرنیلوں کے حکم پر چلتا ہے اور اس نظام سے انصاف کی کوئی امید نہیں۔ ہم دیکھ رہے ہیں
اس لیے یہ نظام آپ کو مبارک ہو، پشتونوں کو اس میں مت گھسیٹیں۔ پشتون نوجوانوں نے اپنی راہ تلاش کر لی ہے اور اسی راہ پر چل کر اپنی منزل تک پہنچیں گے۔