پختونخوا کے ضلع #بنوں کے جانی خیل میں مظالم کے خلاف جرگہ چوتھے دن بھی جاری ہے۔ جرگے کے لوگ کہتے ہیں کہ مسلح جھڑپوں کے بعد فوج عام لوگوں کو تنگ کرتی ہے، گرفتاریاں کرتی ہے اور کرفیو لگاتی ہے۔ صرف #کرم نہیں بلکہ بنوں اور #پختونخوا کے ہر علاقے کا یهی حال ہے۔
Comments