(منظور احمد پشتین):- کالونئل ریاستی نظام کا ظلم جبر اپنے عروج پر ہے۔
ایک طرف پی ٹی ائی احتجاج پر ظلم جبر، شھادتیں، زخمی اور گرفتاریاں تو دوسری طرف انکو کوریج دینے والے صحافی مطیع اللہ جان کی اغوائیگی اور جھوٹے ایف ائی ار۔
اس ظلم جبر پر ہمیں سخت افسوس ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں

Comments
پی ٹی ائی کے شہیدوں کے اللہ تعالی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو کامل شفاء نصیب فرمائے۔آمین
جتنا یہ ظلم زیادہ کرینگے اتنا ہی ان کے زوال کے دن کم ہوتے جائینگے بشرطہ یہ کہ مختلف عوامی حلقے انکے خلاف جدوجہد میں حوصلے بلند رکھے اور اپنی جدوجہد جاری رکھے۔