پورے آزاد کشمیر میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں عوام نے کالے صدارتی آرڈیننس کو ہر شہر میں جلا دیا۔۔ 5 دسمبر سے غیر معینہ مدت تک پورا کشمیر بند۔۔ مکمل شٹر ڈاؤن ، مکمل پہیہ جام ۔ کشمیر میں اعلان کر دیا گیا خوراک ذخیرہ کر لیں۔۔
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments