‏بریکنگ نیوز:
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ملزم محمد شفیق کی ضمانت خارج کردی
ملزم نے ایک خاتون کی عزت کو نقصان پہنچایا ایسا شخص ضمانت کا حقدار نہیں:چیف جسٹس عالیہ نیلم

Comments