وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ،،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments