*رب الرحمھما کما ربینی صغیرا*

ماں باپ چاہے بیمار ہوں، زندگی موت کی جنگ کیوں نہ لڑ رہے ہوں۔۔۔ سانسیں چل رہی ہوں تو اولاد کو حوصلہ ہوتا ہے کہ وہ ہمارے پاس ہیں، ہمارے ساتھ ہیں۔ ہماری ہمت، ہمارا حوصلہ، مضبوط کندھے ہمیں تھامنے کے لیے ابھی کھڑے ہیں۔
ان کی سانسوں کی ڈوری ٹوٹ جاتی ہے نا،

Comments