ٹی آئی کے جھوٹے پراپیگنڈا کو چھوڑ کر کچھ اچھی خبروں پر بات کرتے ہیں
ڈالر کا ریٹ پچھلے ایک سال سے ایک جگہ منجمد ہے
یورو کا ریٹ تین ماہ سے مسلسل کم ہورہا
پچھلے تین ماہ میں دو بار شرح سود کم کی گئی ہے
پراپرٹی کے بے لگام دھندے پر ٹیکس لگا کر اس کو ریگولرائز کیا گیا
پاکستان سے کمپیوٹر سافٹ وئیر 👇

Comments
پاکستان سے خوراک کی ایکسپورٹ تاریخ کے بلند ترین مقام پر پہنچ چکی ہیں
پاکستان ریلوے کی آمدن بڑھ رہی ہے۔
پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی دوبارہ اجازت مل گئی ہے
یہ سب عوامل مل کے سٹاک مارکیٹ کی بڑھوتری میں کردار ادا کر رہے ہیں۔کیونکہ سٹاک مارکیٹ میں 👇
اللہ کرے اس عرض پاک سے فتنوں کا خاتمہ ہو اور ملک ترقی کے سفر میں آگے بڑھے،پاکستان کو دنگے فساد اور جلسے جلوسوں دھرنوں 👇
آگے بڑھ کر پاکستان کو خوشحال بنانے کی ہر کوشش کا حصہ بنیں
تفصیلات بشکریہ فرحان بابر وڑائچ