اڈیالہ جیل میں بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا سے عمران خان کی بہن علیمہ الجھ پڑیں
آپ نے یہ کیوں کہا کہ صرف 12 شہید ہوئے ہیں۔ اس لئے کہ ہمارے پاس یہی مصدقہ ڈیٹا ہے ۔ میں سیکڑوں کیسے کہہ دوں "گوہر کا جواب"

Comments